شعلہ رو
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کا چہرہ شعلہ کی طرح روشن ہو، حسین، مراد: سرخ گال والا محبوب، معشوق۔
اشتقاق
معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - جس کا چہرہ شعلہ کی طرح روشن ہو، حسین، مراد: سرخ گال والا محبوب، معشوق۔ شعلہء رخ